ہانگ کانگ میں رشوت کا جرم کیا ہے؟ میں ICAC کو کیسے رپورٹ کر سکتا ہوں؟ ذیل معلومات مختلف النوع نسلوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو انسداد رشوت قوانین اور بدعنوانی کی اطلاع دینے کے لیے طریقہ کار کی بہتر سمجھ میں معاونت کرتی ہیں۔
( چھ دیگر زبانوں کے سب ٹائٹلز کے ساتھ کینٹنی، پوٹونگواہ اور انگریزی زبانوں میں ڈب کی گئی)
روزمرہ زندگی میں دیانتداری اہمیت رکھتی ہے
(1 منٹ دروانیے کی تشہیری ویڈیو)
روزمرہ زندگی میں دیانتداری اہمیت رکھتی ہے
(قسط 1)
روزمرہ زندگی میں دیانتداری اہمیت رکھتی ہے
(قسط 2)